آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج 5 بجے پیش کیا جائے گا
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 5 بجے قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ بعد ازاں فنانس بل 2025 کی…

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 5 بجے قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ بعد ازاں فنانس بل 2025 کی ایک کاپی سینیٹ میں بھی پیش کی جائے گی


