جاری آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 435 افغان طالبان ہلاک اور 630 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی طرف سے اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کردہ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 188 چوکیوں کو تباہ اور 31 پر قبضہ کرلیا ہے۔
جاری آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 435 افغان طالبان ہلاک اور 630 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی طرف سے اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کردہ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 188 چوکیوں کو تباہ اور 31 پر قبضہ کرلیا ہے۔
آپریشن کے دوران 188 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانے کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔
فضائی حملوں میں افغانستان کے 51 مقامات کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *