خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

احسن اقبال کا بی آرآئی کے تحت پاک،چین تعاون مضبوط بنانے کاعزم

وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیلٹ اینڈ روڈ او ر گلوبل ڈویلپمنٹ انیشٹیو کے تحت چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں ترقیاتی تعاون کو مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا…

احسن اقبال کا بی آرآئی کے تحت پاک،چین تعاون مضبوط بنانے کاعزم

وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیلٹ اینڈ روڈ او ر گلوبل ڈویلپمنٹ انیشٹیو کے تحت چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں ترقیاتی تعاون کو مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ آج(منگل) چین کے شہرکُنمنگ میں چائنا انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی کے ڈائریکٹرلو ژاؤ ہوئی سے گفتگو کررہے تھے۔

وزیر منصوبہ بندی نے خطے کے ممالک کو تجربات کے تبادلے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا اور سمندری معیشت کے فروغ پر چین کی قیادت کی تعریف کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےلو ژاؤ ہوئی نے گزشتہ تین سال کے دوران فورم میں شرکت کیلئے اعلیٰ سطح کے وفود بھیجنے پر پاکستان کو سراہا۔

لو ژاؤ ہوئی نے دونوں ملکوں کی قیادت کے درمیان قریبی روابط اور اہم اتفاق رائے کی ضرورت پر زوردیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں