خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

احسن اقبال کا صوبوں پراقتصادی،سماجی ترقی کیلئے لائحہ عمل وضع کرنے پر زور

منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر احسن اقبال نے صوبوں پر زور دیا ہے کہ وہ سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے اپنا لائحہ عمل وضع کریں۔ وہ اسلام آباد میں…

احسن اقبال کا صوبوں پراقتصادی،سماجی ترقی کیلئے لائحہ عمل وضع کرنے پر زور

منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر احسن اقبال نے صوبوں پر زور دیا ہے کہ وہ سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے اپنا لائحہ عمل وضع کریں۔

وہ اسلام آباد میں سماجی و اقتصادی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کی کمیٹی کے پانچویں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

وزیرمنصوبہ بندی نے خاص طور پرصوبہ بلوچستان سے کہا کہ وہ ایپکس کمیٹی میں پیش کرنے کیلئے اپنا لائحہ عمل فوری تیارکرے۔

احسن اقبال نے تنازعات کا شکار علاقوں کے حوالے سے قومی بیانیے کو ازسر نو تشکیل دینے کی ضرورت پر زوردیا۔

انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں اوربلوچستان کے منتخب اضلاع میںنوجوانوں کی ترقی، کاروبار، متبادل ذریعہ معاش اورانہیں سماجی و اقتصادی طورپر بااختیار بنانے کیلئے اقدامات شروع کئے گئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں