خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

احسن اقبال کی گوادر کو بین الاقوامی ایئرلائنز کامرکز بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شہری ہوابازی کے ادارے کو ہدایت دی ہے کہ وہ گوادر میں سامان کی ہوائی نقل وحمل کی سہولیات کی فراہمی اور وہاں کاروباری اشتراک عمل کے قیام…

احسن اقبال کی گوادر کو بین الاقوامی ایئرلائنز کامرکز بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شہری ہوابازی کے ادارے کو ہدایت دی ہے کہ وہ گوادر میں سامان کی ہوائی نقل وحمل کی سہولیات کی فراہمی اور وہاں کاروباری اشتراک عمل کے قیام کے لئے کوششیں تیز کرے تاکہ گوادر

کو بین الاقوامی ایئرلائنزکامرکزبنایاجاسکے۔اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بین الاقوامی ائیرلائنز عمان اور دبئی کو تکنیکی لینڈنگ کیلئے استعمال کرتی ہیںوہ گوادر کو سستے متبادل کے طور پر استعمال کرسکتی ہیں۔

انہوں نے حکام کو اس سلسلے میں گوادر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کومزیدبہتربنانے کی ہدایت کی۔

وفاقی وزیرنے تکنیکی لینڈنگز کو اہم حکمت عملی کے طورپر استعمال کرنے کے لئے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا جیسے علاقوں سے پروازوں کو مراعات دینے کی غرض سے کم سے کم پانچ سال کیلئے پرکشش قیمتیں مقرر کرنے کی تجویزدی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں