خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

ازبکستان کا پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں اظہار دلچسپی

ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیو نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے ممکنہ معاہدوں پر بھی…

ازبکستان کا پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں اظہار دلچسپی

ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیو نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران دونوں جانب سے ممکنہ معاہدوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کو فروغ دینا ہے ۔

دونوں رہنمائوں نے صنعت، زراعت، ٹرانسپورٹ، کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں اشتراک کے امکانات کا بھی جائزہ لیا ۔

ہارون اختر نے ٹریکٹر سازی اور کان کنی کی صنعتوں میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے کے امکانات کو اجاگر کیا ۔

ازبک سفیر نے پاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت میں گہری دلچسپی لی اورانہوں نے پاکستان کے ادویہ سازی کے شعبے میں بھی دلچسپی کااظہارکیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں