728 x 90

ازبک سرمایہ کاروں کو دھابیجی زون میں سرمایہ کاری کی دعوت

ازبک سرمایہ کاروں کو دھابیجی زون میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ازبک سرمایہ کاروں کو دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وہ کراچی میں ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر نارمٹ تلکونووچ ترسونوف کی قیادت میں ازبک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ حکومت ازبکستان کے ساتھ تجارتی، ثقافتی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ازبک سرمایہ کاروں کو دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

وہ کراچی میں ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر نارمٹ تلکونووچ ترسونوف کی قیادت میں ازبک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ حکومت ازبکستان کے ساتھ تجارتی، ثقافتی اور صنعتی تعلقات بڑھانے کو انتہائی اہمیت دیتی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos