خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

اسحاق ڈار کا اقتصادی ترقی کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے جن سے منڈی میں استحکام اور پائیدار اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔ وہ اسلام…

اسحاق ڈار کا اقتصادی ترقی کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے جن سے منڈی میں استحکام اور پائیدار اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔

وہ اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں روزمرہ اشیاء کی قیمتوں اور فراہمی میں استحکام لانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں