نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی اور بین الاقوامی سطح پرہاکی کے فروغ میں بھرپور معاونت کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں پاکستان کے اندر ہاکی کے موجودہ حالات کا جائزہ لیا گیا۔ ہاکی کوایک قومی کھیل کے طور
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی اور بین الاقوامی سطح پرہاکی کے فروغ میں بھرپور معاونت کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہارایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں پاکستان کے اندر ہاکی کے موجودہ حالات کا جائزہ لیا گیا۔
ہاکی کوایک قومی کھیل کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے اجلاس نے اس کی ادارہ جاتی حمایت کے فروغ، پائیدار ترقی اور ہر سطح پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *