خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

اسحاق ڈار کا ہاکی کے فروغ میں بھرپور معاونت کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی اور بین الاقوامی سطح پرہاکی کے فروغ میں بھرپور معاونت کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارایک اجلاس کی صدارت کرتے…

اسحاق ڈار کا ہاکی کے فروغ میں بھرپور معاونت کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی اور بین الاقوامی سطح پرہاکی کے فروغ میں بھرپور معاونت کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہارایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں پاکستان کے اندر ہاکی کے موجودہ حالات کا جائزہ لیا گیا۔

ہاکی کوایک قومی کھیل کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے اجلاس نے اس کی ادارہ جاتی حمایت کے فروغ، پائیدار ترقی اور ہر سطح پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں