خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

اسلحہ لہرا کر شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والا قانون شکن پولیس نے بروقت دھر لیا

اسلحہ لہرا کر شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والا قانون شکن پولیس نے بروقت دھر لیا. قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ڈی پی او بلال…

اسلحہ لہرا کر شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والا قانون شکن پولیس نے بروقت دھر لیا

اسلحہ لہرا کر شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والا قانون شکن پولیس نے بروقت دھر لیا. قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ڈی پی او بلال افتخار. تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 163 میں ملزم مصطفے نے اسلحہ کی نمائش کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلایا.ملزم کے خلاف تھانہ موچیوالا میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی او کی طرف سے پولیس افسران کو قانون شکن عناصر کے خلاف مزید کاروائیوں کی ہدایت

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں