خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
بین الاقوامی

اسپیتی ویلی ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ

اسپیتی ویلی ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ، "آتم نربھر بھارت" کے سائے میں مودی کا جنگی جنون۔ مودی سرکار کی جنگی جنونیت خطے کو تباہی کے دہانے پر لے آئی، "نیا بھارت"…

اسپیتی ویلی ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ

اسپیتی ویلی ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ، “آتم نربھر بھارت” کے سائے میں مودی کا جنگی جنون۔

مودی سرکار کی جنگی جنونیت خطے کو تباہی کے دہانے پر لے آئی، “نیا بھارت” امن نہیں بارود کا راگ الاپنے میں مصروف

آتم نربھر بھارت” کے پردے میں قوم پرستی کا ناٹک,فوج کو اشتہاری مہم کا حصہ بناکر، بی جے پی نے قومی اداروں کو سیاسی ہتھیار میں بدل دیا۔ مودی راج میں “ملک کے مفاد” کے نام پر جنگی سرمایہ کاری ,عوامی فلاح کا بجٹ دفاعی تماشوں کی نذر۔

دی ٹریبون انڈیا کی رپورٹ کے مطابق:

“اسپیتی ویلی، ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ اگست میں منعقد ہوگا” یہ ایونٹ تین کیٹیگریز میں ہوگا: ان ہاس ڈرونز، اوپن کیٹیگری، اور OEMs ,۔ مقابلہ دو مراحل پر مشتمل ہوگا,پہلا مرحلہ 10 سے 15 اگست، اور دوسرا مرحلہ 20 سے 24 اگست تک جاری رہے گا۔

دی ٹریبون انڈیا نے مزید کہا کہ ہماچل اور اتراکھنڈ میں چین کے ساتھ LAC کی نگرانی سنٹرل کمانڈ کے سپرد، فوج کے ساتھ ڈرون فیڈریشن آف انڈیا بھی شراکت دار ہوگی۔ مقابلے کا مقصد آپریشن سندور کے بعد ہائی ایلٹیٹیوڈ جنگی حالات میں ڈرون کے جدید حل تلاش کرنا اور قومی سلامتی کو بہتر بنانا ہے ۔ حصہ لینے والے ڈرون ساز ادارے کسی بھی چینی پرزے کا استعمال نہیں کر سکتے۔ ڈرون ساز اداروں کو10,700 فٹ کی بلندی پر قدرتی رکاوٹوں کے اوپر اپنے ڈرونز کی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

بارڈر پر مشقیں، اندرونِ ملک سیاسی بحران ,مودی کا ہر قدم خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔

مودی سرکار آپریشن سندور کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے فوج کو سیکیورٹی کے بجائے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

مودی کا “آتم نربھر بھارت” دراصل “جنگی بھارت” کا منصوبہ ہے جو کہ ہمسایہ ممالک کو اشتعال دلانے کی خطرناک روش ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں