خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

امریکہ کیساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں امریکہ پاکستان…

امریکہ کیساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے اسلام آباد میں امریکہ پاکستان بزنس الائنس پاکستان شاخ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں پاک امریکہ تعلقات میں گرم جوشی آئی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں معدنیات، کان کنی، نایاب دھاتوں، ٹیکنالوجی، توانائی اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان جنوبی اور وسطی ایشیا مشرق وسطیٰ اور چین کو ملانے والے قدرتی پل کا کام کرتا ہے اور یہاں علاقائی اور عالمی تجارت کے بے پناہ مواقع ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں