خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

امریکہ کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ توانائی‘کان کنی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے بلوم برگ نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا…

امریکہ کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ توانائی‘کان کنی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔

انہوں نے بلوم برگ نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا امریکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے پاکستان اس ما ہ کے آخر میں واشنگٹن میں ایک سرمایہ کار کانفرنس کے انعقاد پر غور کررہاہے۔

وزیر خزانہ نے کہا یہ پیش رفت امریکہ کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے کے بعد ہوئی جس میں ٹیرف کی شرح انیس فیصد مقرر کی گئی ہے جو علاقائی ممالک خصوصاً بھارت کی نسبت بہت کم ہے۔

انہوں نے کہا نئے ٹیرف سے پاکستان کی برآمدی مسابقت کی صلاحیت میں اضافہ ہوا اور بحران سے نکلنے میں مدد ملی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں