پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر3-4 سے شکست دی۔ فائنل میچ اتوار کو پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا
پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر3-4 سے شکست دی۔
فائنل میچ اتوار کو پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *