انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر3-4…

پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر3-4 سے شکست دی۔
فائنل میچ اتوار کو پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا


