خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

اٹلی کا پاکستانی کارکنوں کیلئے 10,500ملازمتوں کا کوٹہ مختص

اٹلی نے اگلے تین سال کے دوران پاکستانی کارکنوں کیلئے 10,500ملازمتوں کا کوٹہ مختص کیاہے۔ سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کے مطابق اس انتظام کے تحت ہرسال 3500پاکستانی ورکرز…

اٹلی کا پاکستانی کارکنوں کیلئے 10,500ملازمتوں کا کوٹہ مختص

اٹلی نے اگلے تین سال کے دوران پاکستانی کارکنوں کیلئے 10,500ملازمتوں کا کوٹہ مختص کیاہے۔

سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کے مطابق اس انتظام کے تحت ہرسال 3500پاکستانی ورکرز کو اٹلی میں روزگارملے گا۔

وزارت کے ترجمان نے کہا کہ اٹلی پہلا یورپی ملک ہے جس نے باضابطہ طور پر پاکستان کیلئے مخصوص لیبر کوٹہ مختص کیا اور اسے پاکستان اور یورپ کے درمیان روزگار کے مواقع کی فراہمی میں تعاون کے لئے ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔

پاکستان اٹلی مشترکہ ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس آئندہ سال فروری میں اسلام آباد میں ہوگا جس کامقصد باہمی تعاون کو مزید مضبوط بناناہے۔

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے اس پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مسلسل کوششوں کے بعد حاصل ہونے والا تاریخی سنگ میل قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ یورپی لیبر مارکیٹ میں پاکستانی کارکنوں کیلئے نئے راہیں کھولے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں