ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران چیئرمین نادرا نے ایرانی وزیرِ داخلہ کو ادارے کی کارکردگی، جدید شناختی نظام اور عوامی خدمات کی ڈیجیٹل فراہمی کے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسکندر مومنی نے
ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران چیئرمین نادرا نے ایرانی وزیرِ داخلہ کو ادارے کی کارکردگی، جدید شناختی نظام اور عوامی خدمات کی ڈیجیٹل فراہمی کے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسکندر مومنی نے جدید ٹیکنالوجی اور عوامی خدمات کی فراہمی کے شعبوں میں ادارے کی پیش رفت کو سراہا اور نادرا کے شناختی نظام اور ڈیجیٹل خدمات کو قابلِ تعریف قرار دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *