خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا،رانا تنویرحسین

قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا۔ لاہور ایوان صنعت و تجارت میں ایک تقریب سے…

ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا،رانا تنویرحسین

قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا۔

لاہور ایوان صنعت و تجارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کے لئے ایک سو ارب روپے کی برآمدات کا ہدف مقرر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے اسے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ تحقیق کے ذریعے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ضروری ہے، زیادہ برآمدات سے حسابات جاریہ کا خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں