خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

ایس آئی ایف سی اور ایس ای سی پی کی کوششیں، سرمایہ کاری اور کاروباری وسعت کا نیا دور

ایس آئی ایف سی اور ایس ای سی پی کی موثر حکمت عملیوں اور کوششوں کی بدولت پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع میں نمایاں وسعت آ رہی ہے۔ اگست 2025 میں ایس…

ایس آئی ایف سی اور ایس ای سی پی کی کوششیں، سرمایہ کاری اور کاروباری وسعت کا نیا دور

ایس آئی ایف سی اور ایس ای سی پی کی موثر حکمت عملیوں اور کوششوں کی بدولت پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع میں نمایاں وسعت آ رہی ہے۔ اگست 2025 میں ایس ای سی پی کے تحت 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 587 ہو گئی ہے۔

گزشتہ ماہ 7.74 ارب روپے کے سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی، جبکہ ایس ای سی پی نے 37 نئے لائسنس بھی جاری کیے۔ نئی رجسٹریشن میں 59 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں، 39 فیصد واحد رکن کمپنیاں، اور باقی پبلک اَن لسٹڈ ادارے شامل ہیں

۔آئی ٹی اور ای-کامرس شعبہ 670 نئی کمپنیوں کے ساتھ سب سے آگے رہا، جبکہ ٹریڈنگ، سروسز، اور کنسٹرکشن کے شعبے بھی نمایاں رہے۔ دیگر فعال شعبوں میں سیاحت، ٹرانسپورٹ، فوڈ، ایجوکیشن، ٹیکسٹائل، اور فارماسیوٹیکل شامل ہیں۔غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، جس کے تحت 78 نئی کمپنیوں کو عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل ہوا ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان ایک نئے کاروباری وسعت اور عالمی شراکت داری کے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں