خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
معیشت

ایس آئی ایف سی پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے 3 برسوں میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ریکوڈک، سینڈک اور دیگر…

ایس آئی ایف سی پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے 3 برسوں میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ریکوڈک، سینڈک اور دیگر منصوبوں میں بہتری سے معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

معدنی شعبے کیلئے قومی فنڈ، ایک جیسے قوانین اور جدید لائسنسنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔

پاک سالٹ اور ایک چینی کمپنی کے درمیان نمک کی صنعت میں اہم شراکت داری قائم ہوئی ہے۔

آزاد کشمیر میں تقریباً 2 سال بعد مائننگ لائسنسز بحال کر دیا گیا ہے، جس سے سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

پاکستان کی معدنی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور چین کو تانبا، زنک، کرومائٹ اور ایلومینیم کی برآمدات ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں