خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: احمد پور سیال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 40 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، چھینی گئی موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد، فرار ملزم کی تلاش جاریجھنگ: گوجرہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلڈی پی او جھنگ کے اردل روم میں محکمانہ احتساب، ایک جونیئر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل برخاست، متعدد افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں ،اچھی کارکردگی پر انعامات کا اعلانجھنگ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2027ء: میڈیا اتحاد گروپ کا تمام نشستوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمت
معیشت

ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت سیکیورٹیز اینڈ…

ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔

تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کی غرض سے جولائی2024 میں سے دوہزار آٹھ سو چونسٹھ نئی کمپنیوں کا اندراج کیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں