خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

ایس آئی ایف سی کی دوراندیش اصلاحات، پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسیوں کے تسلسل کی بدولت پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور بہتر کاروباری ماحول…

ایس آئی ایف سی کی دوراندیش اصلاحات، پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسیوں کے تسلسل کی بدولت پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور بہتر کاروباری ماحول کے نتیجے میں بڑے صنعتی ادارے توسیعی سرمایہ کاری کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

ملک کی صفِ اول کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، جس کی یومیہ پیداواری صلاحیت گیارہ ہزار ٹن ہوگی۔

یہ توسیع پاکستان کے تعمیراتی اور انفراسٹرکچر شعبے کے لئے مضبوط سپلائی بنیاد فراہم کرے گی۔ 

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں