خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاونت،پاکستان کی اے آئی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف

پاکستان کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا۔ پاکستان میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی…

ایس آئی ایف سی کی معاونت،پاکستان کی اے آئی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف

پاکستان کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا۔

پاکستان میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی اے آئی سٹارٹ اپ پورچوئنز اے آئی کو دس لاکھ ڈالر میں خریدلیا ہے۔

اس سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں پاکستان کی صلاحیتوں پر عالمی اعتماد کی عکاسی ہوتی ہے جو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے بین الاقوامی سرمایہ کاری اور شراکت داری کو راغب کررہی ہے۔

بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل اور تکنیکی صلاحیتوں پر مضبوط اعتماد کی مظہر ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں