خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی شعبے میں سرمایہ کاری مواقع میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع میں وسعت آئی ہے۔ پاکستان نے آف گرڈ سولر کیپیسٹی 12 گیگاواٹ کے ساتھ تیزی سے…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی شعبے میں سرمایہ کاری مواقع میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع میں وسعت آئی ہے۔

پاکستان نے آف گرڈ سولر کیپیسٹی 12 گیگاواٹ کے ساتھ تیزی سے ابھرتی عالمی سولر مارکیٹس میں اہم مقام حاصل کر لیا ہے۔

نیٹ میٹرڈ سولر کیپیسٹی میں 6 گیگاواٹ سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو قابل تجدید توانائی کے ہدف کی جانب ایک اہم کامیابی ہے۔

گزشتہ مالی سال میں بجلی کی پیداوار کا 53 فیصد قابل تجدید توانائی سے حاصل ہونا تاریخی سنگ میل ہے۔

وزیرِاعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومیانہ خورشید عالم کے مطابق پاکستان 2030 تک بجلی میں 60 فیصد قابل تجدید توانائی کے ہدف کو برقرار رکھنے کے عزم پر قائم ہے۔

ایس آئی ایف سی کی مربوط کوششوں سے پاکستان کا توانائی شعبہ ماحولیاتی لحاظ سے مضبوط، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق ترقی کی جانب گامزن ہے، جو ملکی معیشت کو مستحکم بنیادیں فراہم کر رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں