خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے گوادربندرگاہ سے تجارت میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں کی بدولت گوادر پورٹ سے تجارتی سر گر میاں تیز ہو رہی ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر فری زون میں کام کرنے والی…

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے گوادربندرگاہ سے تجارت میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں کی بدولت گوادر پورٹ سے تجارتی سر گر میاں تیز ہو رہی ہیں۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی “ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈکو پوٹاشیم سلفیٹ کھاد برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس فیصلے سے برآمدات کا آغاز اور سرمایہ کاروں کی گوادر فری زون میں دلچسپی میں اضافہ متوقع ہے۔

چمڑے اور معدنیات کی پراسیسنگ سمیت دیگر صنعتوں کے بھی گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات موجود ہیں۔

رواں سال ایگ وین پلانٹ کی برآمدات ستر لاکھ ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے جو ملکی معیشت کے استحکام کے لئے انقلابی اقدام ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کو ایکسپورٹ پالیسی آرڈر سے استثنیٰ دیا گیا ہے جس سے برآمدات پر مبنی کاروبار کو فروغ ملے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں