خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

ایس آئی ایف سی کے زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل گندم کی پیداوار بڑھانے اور زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ اس سلسلے میں سوئیزرلینڈ کی زرعی ٹیکنالوجی کمپنیSyngenta اور سندھ حکومت کے درمیان شراکت داری کے…

ایس آئی ایف سی کے زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل گندم کی پیداوار بڑھانے اور زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

اس سلسلے میں سوئیزرلینڈ کی زرعی ٹیکنالوجی کمپنیSyngenta اور سندھ حکومت کے درمیان شراکت داری کے ذریعے گندم کی پیداوار بڑھانے کیلئےHerbicide پروگرام شروع کیا ہے۔اس پروگرام کا مقصد پندرہ ہزار کاشتکاروں کو پینتالیس ہزار رقبے پر گندم کی پیداوار بڑھانے کے لئے مفتHerbicides ادویات فراہم کرنا ہے۔اس اقدام کا مقصد کاشتکاروں کوبا اختیار بنانا ہے تاکہ وہ زیادہ بہتر نتائج کے حصو ل کیلئے انHerbicides کے موثر استعمال سے زیادہ پیداوار اور منافع حاصل کرسکیں ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں