خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

ایس آئی ایف سی کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور مختلف تربیتی پروگراموں…

ایس آئی ایف سی کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔

جی سی ایل آئی کے تحت امریکہ اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ گزشتہ عرصے میں پاکستان لائی گئی ہے۔

دوسری جانب فون گرو کمپنی نے لائیو اسٹاک میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے، جس سے پیداواری صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں