خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ایس پی انوسٹی گیشن کے تبادلے کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی انوسٹی گیشن ملک طارق سنگھا کی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں الوداع کہا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن…

ایس پی انوسٹی گیشن کے تبادلے کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی انوسٹی گیشن ملک طارق سنگھا کی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں الوداع کہا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی و دیگر سینئر پولیس افسران کی بڑی تعداد تقریب میں موجود تھی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد مختلف افسران نے ایس پی انوسٹی گیشن کی پیشہ ورانہ خدمات اور مثالی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک اچھے افسر کا جانا ہمیشہ ادارے کے لیے ایک خلا چھوڑ جاتا ہے، ہم ان کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی آئندہ تعیناتی کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں۔پولیس فورس کی جانب سے ایس پی انوسٹی گیشن کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔ حاضرین نے پرخلوص دعاؤں اور محبت بھرے کلمات کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں