خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

ایف بی آر نے قانونی کارروائی کا نظام سخت کر لیا، زیر التوا مقدمات میں خاطر خواہ نتائج برآمد

ادھرفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانونی کارروائی کا اپنا نظام سخت کر دیاہے جس کی وجہ سے محاصل کے زیر التوا مقدمات کے سلسلے میں اس کی قانونی کارروائی کے خاطر خواہ نتائج برآمد…

ایف بی آر نے قانونی کارروائی کا نظام سخت کر لیا، زیر التوا مقدمات میں خاطر خواہ نتائج برآمد

ادھرفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانونی کارروائی کا اپنا نظام سخت کر دیاہے جس کی وجہ سے محاصل کے زیر التوا مقدمات کے سلسلے میں اس کی قانونی کارروائی کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

اس سلسلے کی ایک بڑی پیش رفت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے محاصل کے مقدمات کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس سے گزشتہ ہفتے چھتیس ارب چودہ کرو ڑ روپے کی اجتماعی وصولی ہوئی ہے۔ان میں ٹیکس تنازعات کے تین بڑے مقدمات شامل ہیں جن میں میسرز بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ بھی ہے جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چھبیس ارب چوالیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی وصولی کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔

یہ مقدمات اپیلوں کی سماعت والی مختلف عدالتوں میں گزشتہ ڈھائی سال سے زیر التوا تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو ارب ستر کروڑ روپے مالیت کے دو دوسرے کارپوریٹ مقدمات کا بھی ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں