فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سمگلنگ کی روک تھام اورتجارتی سہولت کے لیے ڈیجیٹل نیشنل کارگو ٹریکنگ سسٹم اور ای بلٹی میکانزم کے لیے ڈیزائن کا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں ان سسٹمز کے اسٹریٹجک فزیبلٹی اسیسمنٹ اور سلوشن ڈیزائن کے معاہدے پر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سمگلنگ کی روک تھام اورتجارتی سہولت کے لیے ڈیجیٹل نیشنل کارگو ٹریکنگ سسٹم اور ای بلٹی میکانزم کے لیے ڈیزائن کا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں ایف بی آر نے آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں ان سسٹمز کے اسٹریٹجک فزیبلٹی اسیسمنٹ اور سلوشن ڈیزائن کے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس اقدام کا مقصد مقامی طورپر بلٹی کے نام سے مشہورروایتی، دستی، اور کاغذ پر مبنی سامان کی نقل و حمل کی دستاویز کو ایک مرکزی، ٹیکنالوجی سے چلنے والے الیکٹرانک ٹرانسپورٹ وے بل یا ای بلٹی سے تبدیل کرنا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *