خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم شہزاد بھٹی نے پرائس مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم شہزاد بھٹی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ کی اور پرائس مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم شہزاد بھٹی نے پرائس مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم شہزاد بھٹی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ کی اور پرائس مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم شہزاد بھٹی نےہدایات جاری کیں کہ پرائس مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں زیادہ سے زیادہ انسپکشنز کریں اور خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے ہفتہ وار کارکردگی کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے پرائس مجسٹریٹس سے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت مصنوعی مہنگائی کرنے والوں، ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائے گا۔افسران پرائس کنٹرول میکنیزم کے تحت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں