ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد بھٹی نے ریونیو ریکوریز کے حوالہ سے میٹنگ کی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد بھٹی نے ریونیو ریکوریز کے حوالہ سے میٹنگ کی جس میں ریونیو ریکوریز کے حوالے سے بریفنگ لی گئی۔اس موقع…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد بھٹی نے ریونیو ریکوریز کے حوالہ سے میٹنگ کی جس میں ریونیو ریکوریز کے حوالے سے بریفنگ لی گئی۔اس موقع پر متعلقہ افسران نے بریفنگ کے دوران سرکاری بقایا جات و دیگر متعلقہ امور بارے بھی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد بھٹی نے ریکوریز کے حوالے سے ریونیو افسران کو ٹاسک کیا کہ ریونیو افسران اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے کارکردگی کا گراف بلند کریں تاکہ مقررہ اہداف حاصل کئے جا سکیں


