ایک دہائی گذرنے کے باوجود ٹوبہ پھاٹک سے لالہ زار کالونی تک سڑک کا معمولی ساحصہ نہ بن سکا، علاقہ مکین اور مسافر پریشان سے دوچار ہیں ،ایک کلومیٹر سے بھی کم کا یہ حصہ گزشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث سڑک میں کئی جگہ پر گڑھے پڑچکے ہیں
ایک دہائی گذرنے کے باوجود ٹوبہ پھاٹک سے لالہ زار کالونی تک سڑک کا معمولی ساحصہ نہ بن سکا، علاقہ مکین اور مسافر پریشان سے دوچار ہیں ،ایک کلومیٹر سے بھی کم کا یہ حصہ گزشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث سڑک میں کئی جگہ پر گڑھے پڑچکے ہیں عام دنوں میں یہاں پر ٹریفک گذرنے کی وجہ سے دھول مٹی ارتی رہتی ہے جس کیو جہ علاقہ مکینوں کو مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ یہاں گذرنے والے مسافر میں مشکلات سے دوچار رہتے ہیں جبکہ بارش کے دنوں میں یہاں پر پای کھڑا ہونے سے مشکلات بڑھ جاتیں علاقہ مکین کئی بار احتجاج بھی کرچکے ہیں لیکن یہ مسئلہ جوں کا توں موجود ہے اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے اس دیرینہ مسئلے کو حل کیا جائے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *