خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ایک دہائی گذرنے کے باوجود ٹوبہ پھاٹک سے لالہ زار کالونی تک سڑک کا معمولی ساحصہ نہ بن سکا، علاقہ مکین اور مسافر پریشان

ایک دہائی گذرنے کے باوجود ٹوبہ پھاٹک سے لالہ زار کالونی تک سڑک کا معمولی ساحصہ نہ بن سکا، علاقہ مکین اور مسافر پریشان سے دوچار ہیں ،ایک کلومیٹر سے بھی کم کا یہ…

ایک دہائی گذرنے کے باوجود ٹوبہ پھاٹک سے لالہ زار کالونی تک سڑک کا معمولی ساحصہ نہ بن سکا، علاقہ مکین اور مسافر پریشان

ایک دہائی گذرنے کے باوجود ٹوبہ پھاٹک سے لالہ زار کالونی تک سڑک کا معمولی ساحصہ نہ بن سکا، علاقہ مکین اور مسافر پریشان سے دوچار ہیں ،ایک کلومیٹر سے بھی کم کا یہ حصہ گزشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث سڑک میں کئی جگہ پر گڑھے پڑچکے ہیں عام دنوں میں یہاں پر ٹریفک گذرنے کی وجہ سے دھول مٹی ارتی رہتی ہے جس کیو جہ علاقہ مکینوں کو مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ یہاں گذرنے والے مسافر میں مشکلات سے دوچار رہتے ہیں جبکہ بارش کے دنوں میں یہاں پر پای کھڑا ہونے سے مشکلات بڑھ جاتیں علاقہ مکین کئی بار احتجاج بھی کرچکے ہیں لیکن یہ مسئلہ جوں کا توں موجود ہے اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے اس دیرینہ مسئلے کو حل کیا جائے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں