خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سیف سٹی جھنگ کا ورچوئل بلڈ بینک فعال، 5 ہزار سے زائد خون کے عطیہ دہندگان رجسٹرڈ، 700 ضرورت مند افراد کو ڈونرز فراہمجھنگ پولیس کا اہم اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ریسکیو شاہین اسکواڈ کو جدید وائرلیس فونز فراہم کر دیئےجھنگ: محلہ لدھن شاہ میں خستہ حال دیوار کی مرمت کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحقیوم سیاہ: کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئیپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
معیشت

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مارکیٹ میں وافر مقدار میں کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی ہے ۔ اس سے فصل ربیع میں…

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مارکیٹ میں وافر مقدار میں کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی ہے ۔

اس سے فصل ربیع میں کھاد کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنایاجاسکے گا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یہ منظوری آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں دی جس کی صدارت وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کی ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں