728 x 90

اے ڈی بی نے پنجاب میں 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے تین منصوبے منظور کر لیے

اے ڈی بی نے پنجاب میں 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے تین منصوبے منظور کر لیے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کی خدمات کے شعبوں کی ترقی کیلئے اڑتیس کروڑ دس لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ پاکستان کیلئے بنک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے آج ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کا مقصد صوبے میں معاشی ترقی کو

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کی خدمات کے شعبوں کی ترقی کیلئے اڑتیس کروڑ دس لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

پاکستان کیلئے بنک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے آج ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کا مقصد صوبے میں معاشی ترقی کو تیزکرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اہم سرمایہ کاری سے پنجاب بھر میں زراعت کا شعبہ جدید خطوط پر استوار ہوگا۔ افرادی قوت میں اضافہ اور کروڑوں افراد کی بودوباش میں نمایاں بہتری آئے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos