خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

اے ڈی بی نے پنجاب میں 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے تین منصوبے منظور کر لیے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کی خدمات کے شعبوں کی ترقی کیلئے اڑتیس کروڑ دس لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ پاکستان کیلئے بنک کی…

اے ڈی بی نے پنجاب میں 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے تین منصوبے منظور کر لیے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کی خدمات کے شعبوں کی ترقی کیلئے اڑتیس کروڑ دس لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

پاکستان کیلئے بنک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے آج ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کا مقصد صوبے میں معاشی ترقی کو تیزکرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اہم سرمایہ کاری سے پنجاب بھر میں زراعت کا شعبہ جدید خطوط پر استوار ہوگا۔ افرادی قوت میں اضافہ اور کروڑوں افراد کی بودوباش میں نمایاں بہتری آئے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں