وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان بحری شعبے میں اصلاحات کے ذریعے ایک ابھرتی ہوئی علاقائی معاشی قوت بن سکتا ہے۔ وہ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔ جنید انوارچودھری نے کہا کہ پاکستان نے تجارتی تسلسل کو برقرار رکھ کر اور جہاز رانی
وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان بحری شعبے میں اصلاحات کے ذریعے ایک ابھرتی ہوئی علاقائی معاشی قوت بن سکتا ہے۔
وہ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔
جنید انوارچودھری نے کہا کہ پاکستان نے تجارتی تسلسل کو برقرار رکھ کر اور جہاز رانی کے شعبے کو مستحکم کرکے چیلنجز کو مواقع میں بدلا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *