728 x 90

بھارت ، اسرائیل کے مکروہ کردار نے خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیل دیا

بھارت ، اسرائیل کے مکروہ کردار نے خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیل دیا

بھارت اور اسرائیل کے دہشت گردانہ اور مکروہ کردار نے خطے کو ایک بار پھرجنگ میں دھکیل دیا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کی غیر مشروط تائید نے بھارت کی نام نہاد غیر جانبداری کے جھوٹے دعوئوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ اسرائیل کو سخت

بھارت اور اسرائیل کے دہشت گردانہ اور مکروہ کردار نے خطے کو ایک بار پھرجنگ میں دھکیل دیا ہے۔

اسرائیلی جارحیت کی غیر مشروط تائید نے بھارت کی نام نہاد غیر جانبداری کے جھوٹے دعوئوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ اسرائیل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عالمی جریدے بلومبرگ کے مطابق بھارتی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ مودی کے دورے نے ایران پر فضائی حملوں کی تائید کا تاثر دیا ہے جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ ایران پر حملوں کے حوالے سے مودی کا ردعمل بھارت کی اقدار اور مفادات سے غداری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos