خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کے جنم دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کے جنم دن کے موقع پرکیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں بیرسٹر سید صبیح حیدر…

بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کے جنم دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کے جنم دن کے موقع پرکیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں بیرسٹر سید صبیح حیدر شاہ ، ایڈووکیٹ سید حیدر علی ناصر ،سردار جسپال سنگھ ، ضلعی ممبر انسانی حقوق کمیٹی آصف منور،روٹری کلب سنٹرل کے جنرل سیکرٹری ملک الطاف،سماجی کارکن و صحآفی وحید اختر چوہدری نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ اس قسم کی تقریبات بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتیں ہیں اور آئین پاکستان کے تحت پاکستان میں تمام مذاپب کو ان کے عقائد کے مطابق تقریبات کرنے کے حقوق حاصل ہیں ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں