وزیر تجارت جام کمال خان برطانیہ کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جس کا مقصد تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔ وہ آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے ارکان سے ملاقات کریں گے جہاں وہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے مضبوط سیاسی حمایت کے
وزیر تجارت جام کمال خان برطانیہ کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جس کا مقصد تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔
وہ آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے ارکان سے ملاقات کریں گے جہاں وہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے مضبوط سیاسی حمایت کے حصول کے لئے بات چیت کریںگے اس بات چیت کا مقصد پارلیمانی کوششوں کو پاکستان کے وسیع تر معاشی‘ سفارتی اہداف سے ہم آہنگ کرنا اور طویل مدتی شراکت داریوں کو مستحکم کرناہوگا۔
دورے کے دوران وفاقی وزیر دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لئے متعلقہ نجی اداروں کے فعال کردار میں اضافے کے لئے لندن اور برمنگھم کے بڑے ایوان صنعت و تجارت کا دورہ بھی کریںگے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *