خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

تجارت، سرمایہ کاری کی نئی راہوں کی تلاش،وزیر تجارت برطانیہ روانہ

وزیر تجارت جام کمال خان برطانیہ کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جس کا مقصد تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔ وہ آل پارٹیز پارلیمانی…

تجارت، سرمایہ کاری کی نئی راہوں کی تلاش،وزیر تجارت برطانیہ روانہ

وزیر تجارت جام کمال خان برطانیہ کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جس کا مقصد تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔

وہ آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے ارکان سے ملاقات کریں گے جہاں وہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے مضبوط سیاسی حمایت کے حصول کے لئے بات چیت کریںگے اس بات چیت کا مقصد پارلیمانی کوششوں کو پاکستان کے وسیع تر معاشی‘ سفارتی اہداف سے ہم آہنگ کرنا اور طویل مدتی شراکت داریوں کو مستحکم کرناہوگا۔

دورے کے دوران وفاقی وزیر دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لئے متعلقہ نجی اداروں کے فعال کردار میں اضافے کے لئے لندن اور برمنگھم کے بڑے ایوان صنعت و تجارت کا دورہ بھی کریںگے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں