خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

تحصیل سطح پر پارکوں میں تزئین و آرائش کا کام جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پارکوں کی بحالی کے تحت تحصیل سطح پر پارکوں میں تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ اس حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال ڈاکٹر…

تحصیل سطح پر پارکوں میں تزئین و آرائش کا کام جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پارکوں کی بحالی کے تحت تحصیل سطح پر پارکوں میں تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ اس حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال ڈاکٹر عائشہ خان نے جناح پارک گڑھ مہاراجہ کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیااور موقع پر افسران سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو سیرو تفریح کے مثالی اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کےلئے جناح پارک کے تزئین و آرائش کے منصوبے پر تیز رفتاری سے عمل درآمد جاری ہے۔ پارک میں بچوں کےلئے جھولے، ٹریک، گراﺅنڈ میں گھاس اور بیٹھنے کےلئے بنچزاور لائٹنگ کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں