خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

تھانہ میں آنے والے متاثرین کی داد رسی اور انکی شکایات کا فوری حل یقینی بنائیں ، ڈی پی او

ڈی پی او کیپٹن (ر)بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ کریمنل گینگز ، منشیات فروش اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے ۔ تھانہ میں آنے والے متاثرین کی…

تھانہ میں آنے والے متاثرین کی داد رسی اور انکی شکایات کا فوری حل یقینی بنائیں ، ڈی پی او

ڈی پی او کیپٹن (ر)بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ کریمنل گینگز ، منشیات فروش اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے ۔ تھانہ میں آنے والے متاثرین کی داد رسی اور انکی شکایات کا فوری حل یقینی بنائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ موچی والا کے سرپرائز وزٹ کے دوران پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر)بلال افتخار کیانی نے تھانہ موچی والا کا سرپرائز وزٹ کیا اور انسپکشن کی ۔ ڈی پی او نے حوالات ، جملہ دفاتر اور فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخواست ہائے کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق SIPS ایس او پی کا نفاذ یقینی بنایا جائے اور درخواست ہائے اور مقدمات کی تفتیش مقررہ ٹائم لائن میں مکمل کی جائے ۔ کریمنل گینگز ، منشیات فروش اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے ۔ڈی پی او کا مزید کہنا تھا ایس ایچ او جملہ سٹاف کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کریں تاکہ پولیس افسران اور جوان اپنے فرائض الرٹ ہوکر سرانجام دیں .

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں