خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

جام کمال کا سول سرونٹس پر سرکاری، نجی شعبے سے رابطے رکھنے پر زور

وزیرتجارت جام کمال خان نے سول سروس افسران پرزوردیاہے کہ وہ صنعتی شعبے کی حقیقتوں کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے دونوں سرکاری اورنجی شعبوں کے ساتھ رابطے رکھیں۔ وہ اسلام آباد میں…

جام کمال کا سول سرونٹس پر سرکاری، نجی شعبے سے رابطے رکھنے پر زور

وزیرتجارت جام کمال خان نے سول سروس افسران پرزوردیاہے کہ وہ صنعتی شعبے کی حقیقتوں کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے دونوں سرکاری اورنجی شعبوں کے ساتھ رابطے رکھیں۔

وہ اسلام آباد میں پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے دورے پرآئے ہوئے اکتیسویں خصوصی ٹریننگ پروگرام کے زیرتربیت سول سروس افسران کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔

وفاقی وزیرنے کہاکہ پاکستان کی تجارتی پالیسیاں مقامی اورعالمی منڈی کودرپیش چیلنجوں سے ہم آہنگ ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں