خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

جام کمال کی تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی تعریف

پاکستان برطانیہ تجارتی کونسل کے ایک وفد نے جان ٹکناٹ کی قیادت میں وزیر تجارت جام کمال خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو…

جام کمال کی تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی تعریف

پاکستان برطانیہ تجارتی کونسل کے ایک وفد نے جان ٹکناٹ کی قیادت میں وزیر تجارت جام کمال خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے تجارتی اداروں کے درمیان تعاون مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

جام کمال خان نے ملاقات میں تجارتی اداروں کے درمیان روابط مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کئے جا سکیں۔

وزیر تجارت نے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی برادری کے فعال کردار کی تعریف کی۔

پاکستان برطانیہ تجارتی کونسل کے وفد نے خاص طور ٹیکسٹائل، ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی کے اہم شعبوں میں دوطرفہ تجارتی اقدامات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں