جھنگ سمیت ملک بھر میں شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مساجد میں محافل ذکر معراج منعقد ہوں گی اورعلمائے کرام سرکار دو عالم کے عظیم معجزہ معراج شریف کے واقعات و فضائل…

شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
مساجد میں محافل ذکر معراج منعقد ہوں گی اورعلمائے کرام سرکار دو عالم کے عظیم معجزہ معراج شریف کے واقعات و فضائل بیان کریں گے۔
27 رجب المرجب کی شب نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا تھا،


