728 x 90

جھنگ میں کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ میں ہوئی،

جھنگ میں کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ میں ہوئی،

پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح جھنگ میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس اپنے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ پرانا چنیوٹ روڈ میں منعقد ہوئی۔ فادر یونس نے دعاکروائی۔پاکستان اور پاکستان دفاعی اداروں کی سلامتی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔

پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح جھنگ میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس اپنے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ پرانا چنیوٹ روڈ میں منعقد ہوئی۔

فادر یونس نے دعاکروائی۔پاکستان اور پاکستان دفاعی اداروں کی سلامتی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos