خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

جھنگ پولیس کا اعزاز ، کانسٹیبل دانش علی نے کراچی میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹائٹل جیت لیا

جھنگ پولیس کا اعزاز ، کانسٹیبل دانش علی نے کراچی میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹائٹل جیت لیا۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے کانسٹیبل دانش علی کی…

جھنگ پولیس کا اعزاز ، کانسٹیبل دانش علی نے کراچی میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹائٹل جیت لیا

جھنگ پولیس کا اعزاز ، کانسٹیبل دانش علی نے کراچی میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹائٹل جیت لیا۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے کانسٹیبل دانش علی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس کے کانسٹیبل دانش علی نے پاکستان باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں سپر فیدر ویٹ کیٹگری میں پاکستان ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے کانسٹیبل دانش علی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ فٹنس کسی بھی فورس کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ پولیس اہلکاروں کو جسمانی طور پر مضبوط اور صحت مند رکھنے کے لیے اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں اس سلسلہ میں پولیس جمنیزئم کی بھی اپ گریڈیشن کی گئی ہے ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ پولیس فورس کی فٹنس اور کھیل میں حصہ لینے والے پولیس افسران اور جوانوں کی ویلفئیر کیلئے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں.

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں